Apr 17, 2017 05:08 pm
views : 718
Location : Sindh Assembly
Karachi- Opposition Leader Khawja Izhar ul Hassan Media Talk
کراچی ، رینجرز اختیارات کی ضرورت پورے صوبے میں ہے، خواجہ اظہار الحسن
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن نے ایک بار پھر صوبائی
حکومت پر تابرتوڑ حملے کئے ،ان کا کہناتھاکہ پوری سندھ سرکار ضمانتوں اور
اسٹے پر چل رہی ہے ۔
سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ سکھر
اور سیہون میں پانی نہیں آرہا ہےجبکہ وزیراعلیٰ کراچی کے فرینڈلی میچ کے
کپتان بنے رہتے ہیں،ان کا گیس کی بندش سے متعلق بیان مناسب نہیں۔
ان کا کہناتھاکہ رینجرز اختیارات کی ضرورت پورے صوبے میں ہے ، پولیس اور آئی جی سندھ کو ہر بار متنازع بنایاجاتاہے۔