کراچی،گرمی کی شدت بڑھتے ہی دھوپ سے بچنے والے چشموں کی فروخت میں اضافہ
کراچی میں گرمی کی لہر دوڑ گئی تو شہریوں نے سورج کی تیز شعاعوں اور دھوپ سے بچنے کے لئے چشموں کا استعمال شروع کردیاہے۔
ایسے میں فٹ پاتھ پر چشمے بیچنے والوں کی چاندی ہو گئی ہے۔
شہر کی فٹ پاتھ پر رنگ بر نگےاور خوبصورت ڈیزائن میں بکنے والے سن گلاسز
نے گر می کے آتے ہی شہریوں کو اپنی طرف کھینچنا شرو ع کر دیاہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں فٹ پاتھ پر دستیاب کم قیمت پر
ملنے والے دھوپ کے چشموں سے فیشن کا شوق پورا کر لیتے ہیں تو دوسری جانب
سورج کی تیز شعاعوں سے آنکھوں کی حفاظت بھی ہو جاتی ہے۔
اس موقع پر ایک دکاندار محمد ساجد کا کہناتھا کہ
ایک خریدار شوکت علی نے کہا
فٹ پاتھ پر چشمہ بیچنےوالے ضیااللہ نے کہا
ایک اور دکاندار نبیل نے کہا