Apr 19, 2017 07:32 pm
views : 718
Location : Islamia College
Peshawar- Islamia College Students Peace Rally
پشاور، اسلامیہ کالج کے طالب علموں کا مشال قتل کیس کے خلاف امن ریلی
پشاور میں اسلامیہ کالج کے طالب علموں نے مشال قتل کیس کے خلاف امن ریلی
نکالی ۔مظاہر ین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینر ز اٹھا رکھے تھے جن
پر ان کے مطالبات درج تھے۔
مظاہرین نے کہا مشال قتل کی مذمت کرتے ہیں،ریلی کا مقصد امن کا پیغام دینا ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ کو ریلی سے متعلق درخواست دی تھی۔
مظاہرین نے شکوہ کیا کہ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ہمیں ریلی کی اجازت
نہیں ملی،یونیورسٹی انتظامیہ اور حکومت اظہار رائے پر پابندی لگارہی ہے۔
اس موقع اسلامیہ کالج کے لیکچرارریاض حسین نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ؤں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا