کراچی ،ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل محمدسعید کی یوم وفات کی مناسبت سے مزار قائد پر حاضری
کراچی میں قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم وفات کی مناسبت سے ڈی جی رینجرز
(سندھ) میجر جنرل محمدسعید نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے
مزار پر حاضر ی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔
ترجمان پاکستان رینجرز (سندھ) کے مطابق اس موقع پر ڈ ی جی رینجرز (سندھ)
میجر جنرل محمدسعید نے قائد اعظم کی روح کے ایصال ثواب اور ملک کی ترقی
وخوشحالی کے لئے دعا بھی کی ۔