Sep 13, 2017 04:22 pm
views : 606
Location : Prime Minister House
Islamabad- PM Shahid Khaqan Abbasi meets PML-N MNAs from Sargodha Division
اسلام آباد ، وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات
اسلام آباد میں وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سےپاکستان مسلم لیگ(ن )سرگودھا
ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی ۔پاکستان مسلم لیگ(ن )سرگودھا
ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے ملاقات وزیر
اعظم ہاؤس میں کی ۔
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ملاقا ت کے دوران پارلیمنٹیرینز نے ترقیاتی
منصوبوں اور اپنے حلقوں سے متعلق امور پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے
تبادلہ خیال کیا ۔