پشاور، آزادی کپ، ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد ، شائقین کرکٹ کی آراء
پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی پر شائقین کرکٹ بہت خوش ہیں اور
امید کرتے ہیں کے آزادی کپ کے بہتر ین انتظامات کو ریکھتے ہوئے مزید انٹر
نیشنل کرکٹ ٹیمیں پا کستان کا دورہ کریں گی ۔
واضح رہے کہ ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم اس وقت پاکستان کے دورے پرہے۔اسی حوالے سے
پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا
فائنل آج کھیلا جائے گا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے میدان
میں اتریں گی، دونوں ٹیمیں سیریز میں ایک ایک میچ میں کامیابی حاصل کرچکی
ہیں تاہم آج آزادی کپ کی فاتح ٹیم کا فیصلہ ہوگا۔
اس موقع پر ایک نوجوان عدیل شاہ نے کہا
ایک اور شائقین کرکٹ سجاد نے کہا
سلطان عظیم نےکہا
سعید لقمان نے کہا