Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Sep 16, 2017 06:14 pm views : 698

Location : Seaview

Karachi- PMSA organizes International Coastal Cleanup Day
  • Urdu

کراچی ، پاکستان میر ی ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کاساحلوں کی صفائی کا عالمی کے موقع پر سی ویو پر مہم کاانعقاد

ملک بھر کی طر ح کراچی میں بھی ساحلوں کی صفائی کا عالمی دن منایا گیا ۔اس سلسلے میں سی ویو ساحل پر صفائی مہم منعقد کی گئی جس میں پا کستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے افسران اور جوانوں نے رضاکاروں کے ساتھ مل کر اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔
کراچی پاکستان کا ایک بڑا شہر ہونے کی وجہ سے اس میں روزانہ کی بنیاد پر 8سے 10ہزار ٹن گھر یلو، تجارتی اور صنعتی کوڑا پید ا ہوتاہے ۔اس کا ایک بہت بڑا ذخیر ہ جمع نہیں ہوپا تا جوتلف نہ ہونے کی وجہ سے سمندری پانی میں حائل ہوکر کراچی کے جزیروں پر جمع ہو جاتاہے جس میں منوڑہ اور بابابھٹ شاہ شامل ہیں۔اسی کوڑہ کرکٹ کا ایک بہت بڑا حصہ سی ویو پر جمع ہو جاتا ہے جس سے ساحل گندا اور بدنمادکھائی دیتاہے ۔
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی 1987کومعرض وجود آیا جو سمندر میں قومی اور بین الاقوامی قانون کونافذ کرنے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے اور یہ مختلف قسم کے ساز وسامان سے لیس ہے جن میں بحری اور ہوائی جہاز بھی شامل ہیں ۔پا کستان میر ی ٹائم سیکیورٹی ایجنسی گاہے بگااندرونی سمندر میں مؤثر آپریشن بھی سرانجام دیتاہے ۔اس کے علاوہ پاکستان میر ی سیکیورٹی ایجنسی ماحولیاتی تحفظ آرڈ ینینس1983کے تحت سمندری حیات کے تحفظ اور سمندری آفتوں سے بچاؤ کے لئے دیگر سر کاری محکموں اور اداروں کی مد د کرتا ہے جس میں بندرگاہیں، ساحلی اور دیگر سمندری علاقے شامل ہیں ۔
پاکستان میر ی ٹائم سیکیورٹی ایجنسی وزارت دفاع کی نگرانی میں قومی اور بین الاقوامی اداروں کے تعاون سے سمندری آلودگی کے تحفظ اور آفتوں سے بچاو کا ایک اہم ذریعہ ہے ۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved