Sep 21, 2017 12:34 pm
views : 664
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi- Pakistan Stock Exchange, 100 Index rises by 28 Points
کراچی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان،28 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کےچوتھے روزجمعرات کو مارکیٹ
میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ، پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس28پوائنٹس کے
اضافے کے ساتھ 43375 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ آج صبح سے ہی
مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔
صبح سے اب تک مجموعی طورپر303 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جس
میں سے116 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ ،175کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ
میں کمی جبکہ 12 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔