Sep 21, 2017 07:48 pm
views : 621
Location : Southern Command Headquarter
Quetta- Commander Southern Command Lt General Aamir Riaz chairs Meeting regarding Moharam
کوئٹہ ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کی زیر صدارت محرم الحرم کے حوالے سے سیکیورٹی کانفرنس
کوئٹہ میں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کی زیر صدارت محرم
الحرم میں امن وامان کے حوالے سے ہیڈکوارٹر سدرن کمانڈ میں سیکیورٹی
کانفرنس منعقد ہوئی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ ، ملٹری اور سول
اداروں کے کمانڈروں نے شر کت کی ۔اجلاس میں محرم الحرم کے حوالے سے کئے
جانے والے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور اس بات کا فیصلہ کیا گیا
کہ شہر یوں کے جان ومال اور عبادت گاہوں کے تحفظ کے لئے تمام اقدامات کئے
جائیں گے ۔