Sep 25, 2017 06:59 pm
views : 698
Location : Pakistan Navy War College
Lahore- President Mamnoon Hussain addresses to Pakistan Maritime Security Workshop
لاہور ، گوادر بندرگاہ خطے میں تجارتی سرگرمیوں کا محور بنے گی ،ممنون حسین
صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے پاکستان کا
سنہرا مستقبل وابستہ ہے۔ گوادر بندرگاہ خطے میں تجارتی سرگرمیوں کا محور
بنے گی۔
لاہور میں پاک بحریہ کے وار کالج میں میری ٹائم سکیورٹی کی پہلی ورکشاپ کی
اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ قومی ترقی اور بحری
حدود کے تحفظ کیلئے میری ٹائم کے شعبوں کو ترقی دینا ووقت کی ضرورت ہے۔
صدر مملکت ممنون حسین نے مزید کہا سی پیک سے بری اور بحری انفراسٹرکچر کا مربوط جال بچھے گا۔