Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Sep 28, 2017 07:37 pm views : 641

Location : Different Places

Karachi- SSP East Samiullah Soomro Exclusive Interview
  • Urdu

کراچی، محرم الرام کے حوالے سے ایس ایس پی ایسٹ سمیع اللہ سومرو کا خصوصی انٹر ویو

شہربھر میں محرم الحرام کی مناسبت سے جلوس نکالے جارہے ہیں اورشہدائے کربلا کی یاد میں جگہ جگہ مجالس کا اہتمام بھی کیا جا رہا ہے جب کہ اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
عشرہ محرم میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ، سندھ بھر میں مجموعی طور پر پینسٹھ ہزارایک سو انتیس پولیس اہلکار سیکیورٹی پر مامور ہے جبکہ موٹر سائیکلز پر سوار افسران اور جوان پیٹرولنگ کررہے ہیں اور کوئیک رسپانس فورس بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔
محرم الحرام سکیورٹی پلان پر عملدرآمد کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے فعال کردئیے گئے ہیں، سیکیورٹی کے پیش نظر نصب کئے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کو باقاعدہ فعال کردیا گیا اور ان کی مانیٹرنگ 24 گھنٹے جاری ہے جبکہ شہر میں سیکیورٹی کے پیش نظر قائم کئے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ مزیدتیز کردی گئی اور مختلف مقامات پر قائم سی سی ٹی وی کیمروں سے نشتر پارک اور جلوس کے راستوں کی نگرانی کی جائے گی۔
محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر میں امام بارگاہوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
جلوس کی گزرگاہوں کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ ہوگی جبکہ جلوسوں کی گذرگاہوں پر بم ڈسپوزل اسکواڈ سے ٹیکنکل سوئپنگ کے عملی اقدامات بھی کیئے گئے ہیں۔
ایس ایس پی ایسٹ ثنا اللہ سومرو کے مطابق محرم الحرام کے سلسلے میں نکالے جانے والے جلوس اور مجالس کی سیکیورٹی کے لئے فول پروف انظامات کئے گئے ہیں۔
خصوصی انٹر ویو کے دوران ایس ایس پی ایسٹ نےکہایکم محرم سے لے کر ہلم تک ضلع شرقی میں 1600 کے قریب مجالس منعقد ہورہی ہیں155 کے قریب جلوس منعقد ہو رہے ہیں،جلوس سے پہلے گزرگاہوں کا بم ڈسپوزل اسکواڈ سروے کرتی ہے جبکہ مجالس کے موقع پر بھی پولیس کے جوان فرائض سرنجام دیتے ہیں،محرم الحرام سے پہلے ہم نے کومبنگ آپریشنز کئے ہیں تاکہ اس مہینے کا ہم انمکے ساتھ گزار سکیں۔
پولیس کے 2500 سے زائد جوان ضلع شرقی میں تعینات کئے گئے ہیں کیونکہ شہر میں سب سے ذیادہ مجالس اور جلوس سولجر بازار اور نشتر پارک میں ہوتے ہیں۔
ثنا اللہ سومرو نے کہا علما کرام سے رابطے میں جبکہ ضلع دو فلیگ مارچ کراچکے ہیں جن میں سے ایک فلیگ مارچ رینجرز کے ساتھ مشترکہ طو پر کیا گیا۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved