Oct 10, 2017 04:55 pm
views : 726
Location : President House
Islamabad- President Mamnoon Hussain meets CNS Admiral Zafar Mehmood Abbas
اسلام آباد، صدرمملکت ممنون حسین سے نئے امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات
اسلام آباد میں صدرمملکت ممنون حسین سے نئے امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ملاقات کی۔
ترجمان ایوان صدر کے مطابق نئے امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے
صدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات ایوان صدر میں کی ۔اس موقع پر صدرمملکت
ممنون حسین نے ان کو نئی تعیناتی پر مبارک دی اورامید ظاہر کی کہ ان کے
دورمیں بحری دفاع کے سلسلے میں پیشہ ورانہ معیار نئی بلندیوں کو چھوئے
گا۔ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔
نئے امیرالبحرایڈمرل عباسی نے اپنی تعیناتی پر صدرمملکت ممنو ن حسین کا شکریہ ادا کیا۔