Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Oct 11, 2017 08:29 pm views : 654

Location : Domestic Place

Rawalpindi- COAS Addresses To Seminar
  • Urdu

راولپنڈی،ملک میں داخلی سلامتی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاکہنا ہے کہ پاکستان گزشتہ 4 دہائیوں سے کثیرالجہتی چیلنجز سے نبردآزماہے،معیشت کا تعلق تمام شعبہ ہائے زندگی سے ہے،بہترسیکیورٹی نہ ہونے کے باعث امیرملک بھی جارحیت کاشکارہوتے ہیں،روس کے پاس ہتھیارکم نہ تھے، کمزورمعیشت کے سبب روس ٹوٹا۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی لائحہ عمل پرعمل درآمد کیلئے جامع کوششوں کی ضرورت ہے،دنیامیں قومی سلامتی اور معاشی استحکام میں توازن کے حصول پرتوجہ مرکوزہے، سلامتی اور معیشت ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، آج کے دور میں سیکیورٹی ایک وسیع موضوع ہے،ملک میں داخلی سلامتی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔
آرمی چیف نے کہا کہ ریاست کی رٹ کو درپیش چیلنجزکو شکست دی گئی ہے، پاکستان گزشتہ 4 دہائیوں سے کثیرالجہتی چیلنجز سے نبردآزماہے،معیشت کا تعلق تمام شعبہ ہائے زندگی سے ہے،ان کا کہناتھا کہ مضبوط معیشتوں نے جارحیت کا بھی سامناکیا ہے ،مختلف عالمی نظریات میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران تبدیلی آئی ، معیشت زندگی کے ہرپہلوپراثراندارہوتی ہے۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزیدکہا کہ بہترسیکیورٹی نہ ہونے کے باعث امیرملک بھی جارحیت کاشکارہوتے ہیں،عراق کا کویت پر حملہ اس کی مثال ہے،ہم دنیا کے سب سے زیادہ غیر مستحکم خطے میں رہتے ہیں ، شروع سے ہی پاکستان کو کئی بحرانوں کا سامنا رہا ،روس کے پاس ہتھیارکم نہ تھے، کمزورمعیشت کے سبب روس ٹوٹا،امیدکرتاہوں سیمینارکے نتائج سے متعلقہ فریقین استفادہ کریں گے۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved