Oct 12, 2017 07:35 pm
views : 682
Location : President House
Islamabad- President Mamnoon Hussain chairs meeting Cosmotech
اسلام آباد،صدر مملکت ممنون حسین کی زیرصدارت کوسموٹیک کے حوالے سے اجلاس
صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ مسلمان ملکوں میں عوام کی زندگی میں تبدیلی کیلئےسائنس وٹیکنالوجی کی ترقی ضروری ہے۔
ایوان صدراسلام آباد میں کوسموٹیک کےحوالےسےاجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صدر
مملکت نےہدایت کی کہ او آئی سی آستانہ اجلاس کے فیصلوں پرعملدرآمدکو تیز
کیا جائے ۔
صدرمملکت ممنون حسین نےکہاکہ مسلم امہ میں مزید تعلیمی تحقیقی اداروں
کاقیام ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ نئی نسل مسلم امہ کا اثاثہ ہے،جس کے لیے
بہترین تعلیمی نظام ناگزیر ہے۔