Oct 18, 2017 05:37 pm
views : 656
Location : Yadgar-e-Shohda Karsaz
Karachi- PPP Leader Naz Baloch Media Talk
کراچی،سانحہ کارساز کو دس سال بیت گئے،پی پی پی رہنما ناز بلوچ کی یاد گار شہداء کی میڈیا سے گفتگو
سانحہ کارساز کو دس سال بیت گئے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی کے تحت سانحہ
کارساز کے شہداء کی دسویں برسی آج منائی جا رہی ہے،اس موقع پر سانحہ کرساز
میں شہید ہونے والے کارکنوں کے اہلخانہ اورپیپلزپارٹی کیکارکنوں کی بڑی
تعدادیادگار شہدا پر پہنچ رہی ہے جبکہ پارٹی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ بھی
جاری ہے۔
پی پی پی رہنما ناز بلوچ یادگار شہداپہنچی،فاتحہ خوانی کی اور یادگار شہداء پر پھول چڑھائے۔
سانحہ کارساز کے حوالے سے پیپلز پارٹی کی رہنما نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔۔۔۔
واضح رہے اکتوبر2007ء کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی وطن واپسی کے موقع پر
شاہراہ فیصل کراچی کارساز پر بد ترین دہشت گردی ہوئی دو بم دھماکوں میں
پیپلزپارٹی کے 165 سے زائدکارکن جاں بحق اور 400سے زائد زخمی ہوئے تھے۔