پشاور، ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق12 زخمی
پشاور میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
پشاور میں متنی بائی پاس کےقریب ٹریلر, کوچ ,رکشہ اور جیپ میں تصادم ہوا ہے
جس کے نتیجے میں2 افرادجاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوئےگئے ہیں۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی
کارروائیوں کا آغاز کردیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق ایدھی رضاکاروں نے جا ئے
حادثے پربروقت پہنچ کرزخمیوں کو ایدھی ایمبولینسوں کے زریعے لیڈی ریڈنگ
ہسپتال منتقل کر دیا