Oct 28, 2017 08:04 pm
views : 596
Location : Sardar Ahmad Jan Colony
Peshawar- Police foil terror bid in Peshawar
پشاور،دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،ایک کلووزنی بم ناکارہ بنادیا گیا
پشاور میں قانون نافذ کنرے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔
بی ڈی یو نے چارسدہ روڈ سرداراحمد جان کالونی میں ایک کلو گرام بم ناکارہ بنا دیاہے۔
بم ڈسپوزل یونٹ حکام کے مطابق بارودی مواد کھانے کے ڈبے میں نصب کیا گیا تھا۔