ٹورنٹو ،پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ملاقات
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی ۔
ترجمان پاکستان عوامی تحریک کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید
احمد نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات
ٹورنٹو میں کی ۔
ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ صورتحال پر مشاورت کی گئی ۔