فیصل آباد، امین پور روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، اہل علاقہ کا احتجاج
فیصل آباد کا امین پور روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، آئے روز حادثات معمول بن گئے
۔معروف ترین شاہرہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو سفر کرنے میں شدید مشکلات کا
سامنا کرناپڑ رہا ہے ۔
اہل علاقہ نے شدید احتجاج کیا اور انتطامیہ سے مطالبہ کیا ہے کے تمام وسائل
بروئے کارلاتے ہوئے سڑک کو تعمیر کیا جائے تاکہ ہماری پر یشانی میں کمی
واقع ہوں۔
مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینز ز اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے
مطالبات درج تھے۔مظاہرین نے مظاہرے کے دوران حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی
کی اور مطالہ کیا کہ روڈ کو فوری طور پر تعمیر کیا جائے ۔
اس موقع پر ایک شہر ی نے کہا