Oct 31, 2017 06:09 pm
views : 505
Location : Supreme Court of Pakistan
Islamabad- Lawyer Babar Awan Media Talk
اسلام آباد ، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات،بابر اعوان کی میڈ یا سے گفتگو
اسلا م آباد میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لئے
پولنگ کاعمل جاری ہے۔سال 2017۔2018 کے انتخابات کی لئے ملک بھر میں 2992
وکلا ووٹ کا حق استعمال کرینگے۔اسلام آباد راولپنڈی کے 461 وکلا سپریم کورٹ
میں قائم پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالیں گے۔
سپریم کورٹ بار کے صدر کے لئے حافظ عبدالرحمان انصاری اور کلیم خورشید سید
مدمقابل ہیں۔سیکرٹری کی نشست پر میاں محمد اسلم پرویز اور صفدر حسین تارڑ
کے درمیان مقابلہ ہے،فنانس سکریٹری کے لئیارشد زمان کیانی اور قاضی شہر یار
اقبال مدمقابل ہیں،چاروں صوبوں کے نائب صدور کی نشست پر 8 امیدواروں کے
درمیان مقابلہ ہے،چاروں صوبوں سے ایگزیکٹو ممبران کی نشست پر 27 امیدوار
الیکشن لڑیں لڑرہے ہیں۔
سپریم کورٹ بار کے الیکشن کے لئے اسلام آباد، کوئٹہ، کراچی، کے پی کے اور
لاہور سمیت دیگر مقامات پر قائم پولنگ اسٹیشنز میں ووٹنگ ہورہی ہے۔
اس موقع پر وکیل بابر اعوان نے سپر یم کورٹ کے باہر ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا