Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 01, 2017 03:50 pm views : 699

Location : Different Places

Peshawar- VOXPOP About Petrol Price Increases
  • Urdu

پشاور، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، عوام پریشان

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیاہے جس کی وجہ سے پشاورکے عوام میں شدید مایوسی پائی جاتی ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2روپے 49پیسے، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 19 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 5روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 75.99روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج (یکم نومبر) سے ہو گیا ۔
واضح رہے کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک اضافہ تجویز کیا تھا۔اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری وزرات پیٹرولیم کو ارسال گزشتہ روز کر دی تھی۔وزرات پیٹرولیم نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی مشاورت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ اضافہ کیا ہے۔
پشاورمیں شہری پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے شدید پریشانی کے عالم میں مبتلاہیں اورشہری حکومت کی پالیسیوں سے نالاں دکھائی دیتے ہیں۔
اس موقع پر مہنگائی کے ماروں کاکہناہے کہ عوام کو دہشت گردی کے ساتھ ساتھ مہنگائی کے بوجھ تلے دبایاجارہاہے۔انہوں نے کہاکہ غریب عوام کے لیے حکومت کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہےہیں۔انہوں نے سوال کیاکہ یہ مہنگائی کہاں تک جائے گی؟۔
اس موقع پرایک شہری فضل حکیم نے کہا
ایک اور شہری مبشر علی نے کہا
اسد اللہ خان نے کہا

Recent News

Imran Khan health 1:01
Imran Khan health
Mar 23, 2026 01:00 pm
High-Octane Fuel Prices Surge 1:10
High-Octane Fuel Prices Surge
Mar 23, 2026 12:00 pm
Pakistan Celebrates 86th Pakistan Day 1:22
Pakistan Celebrates 86th Pakistan Day
Mar 23, 2026 11:00 am
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved