Nov 02, 2017 04:36 pm
views : 585
Location : Different Areas
Karachi- Public Views about Petroleum Prices Hike
کراچی ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،عوام کی آراء
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیاہے
جس کی وجہ سےکراچی کی عوام میں شدید مایوسی پائی جاتی ہے۔وفاقی حکومت کی
جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2روپے 49پیسے، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے
19 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں
5روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 75.99روپے فی
لیٹر مقرر کی گئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج (یکم
نومبر) سے ہو گیا ۔
واضح رہے کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک اضافہ
تجویز کیا تھا۔اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری
وزرات پیٹرولیم کو ارسال گزشتہ روز کر دی تھی۔وزرات پیٹرولیم نے وزیر اعظم
شاہد خاقان عباسی کی مشاورت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ اضافہ
کیا ہے۔
اس موقع پر ایک شہری نے کہا
ایک اور شہر ی شاہد حسین نے کہا
محمد ایوب نے کہا