Nov 13, 2017 02:54 pm
views : 563
Location : Airport, CM House
Lahore- PM Arrival at Lahore
لاہور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی لاہور آمد
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ
گئے، ایئر پورٹ پر وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب اور دیگر
اعلی حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
اس موقع پر وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی
ہوئی ،جس میں دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی
سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔