Nov 14, 2017 05:08 pm
views : 550
Location : University of Veterinary and Animal Sciences
Lahore- Khawaja Imran Nazir visit Veternary Hospital
لاہور، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیریونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز کا دورہ کیا
صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر نےیونیورسٹی آف
ویٹرنری سائنسز میں ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنجاب ایگریکلچرریسرچ بورڈ کے
اشتراک سے ون ہیلتھ کے موضوع پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی
تقریب میں شرکت کی۔
صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ نے کہا کہ حکومت حیوانات سے
انسانوں کو منتقل ہونے والی بیماریوں کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات
کررہی ہے اور اس مقصد کے لئے ویٹرنری سائنسی ماہرین مل کر پروگرام کو آگے
بڑھایا جائے گا۔
اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا، پروفیسر ڈاکٹر عبدل شکور، پروفیسر محمد فیاض قمر اور دیگر اساتذہ موجودتھے۔