کراچی،تین سو دانتوں والا آبی جانور دریافت
ریسرچ کے مطابق پانی میں رہنے والے ایک ایسے آبی جانورکا پتا چلا ہے،جو کہ
ایک شارک ہے اور وہ ایک سانپ کی بھی جسامت رکھتا ہے،یورپین یونین پروجیکٹ
منیمائز کے مطابق، لیونگ فوسی نامی یہ مچھلی سمندرکے صاف پانی میں دو
ہزارتین سوفٹ کی گہرائی میں پائی جاتی ہے،جسے سمندری مونسٹر بھی کہا جاتا
ہے ، اس مچھلی کے تین سو دانت ہیں اسکی لمبائی پانچ فٹ ہے جو کہ اسی ملین
ایجرس سے سمندر میں اپنا سفر طے کر رہی ہے۔