Nov 17, 2017 03:27 pm
views : 614
Location : Docks Police Station
Karachi- 23 Indian Fishermen Arrested by Pakistan Maritime Security Agency
کراچی،سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 23بھارتی ماہی گیر گرفتار
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 23بھارتی ماہی گیر کو حراست میں لے لیاہے۔
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ملک کی سمندری حدود میں گشت کے دوران
23بھارتی ماہی گیروں کو اُس وقت حراست میں لے لیا جب وہ سمندری حدود کی
خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں غیر قانونی طور پر مچھلیوں کے شکار
میں مصروف تھے۔
میری ٹائم سیکیورٹی نے بھارتی ماہی گیروں کی 4کشتیوں کو بھی ضبط کرلیا ہے۔
بھارتی ماہی گیروں کو کراچی کے ڈاکس تھانے کے حوالے کردیا ہے جہاں ان کے
خلاف مقدمہ درج کرکے قانون کے مطابق کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیوٹی آفیسرآفسر اعوان نے کہاکہ