Nov 17, 2017 07:11 pm
views : 577
Location : Sindh Assembly,CM Chamber
Karachi- CM Sindh meets Speaker Sindh Assembly
کراچی،وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ملاقات
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی میں ملاقات کی ہے۔
ترجمان وزیراعلی ہائوس کے مطابق وزیراعلی اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج
درانی کے درمیان ملاقات سندھ اسمبلی میں وزیراعلی کے چیمبر میں ہوئی،ملاقات
میں صوبے میں امن وامان اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا
گیا۔