Nov 18, 2017 01:38 pm
views : 912
Location : Captain Junaid Hafeez Shaheed Grave
Rawalpindi- COAS Laid Wreath at Grave of Captain Junaid Hafeez Shaheed
راولپنڈ ی ، آرمی چیف نے شہید کیپٹن جنید کی قبر پر پھول چڑھائے، اہل خانہ سے ملاقات
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے باجوڑ میں شہید ہونے والے کیپٹن جنید کی قبر پر پھول چڑھائے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہید کیپٹن جنید حفیظ کے گھر بھی
گئے اور اہل خانہ سے ملاقات کی ۔آرمی چیف نے باجوڑ میں شہید ہونے والے
کیپٹن جنید کی قبر پر پھول چڑھائے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن جنید حفیظ کو 13 نومبر کو باجوڑ میں سرحد
پار حملے میں شہیدکیا گیا تھا ، عظیم قربانی پر آرمی چیف نے ان کے اہل
خانہ کو خراج عقیدت پیش کیا ۔