Nov 18, 2017 06:49 pm
views : 621
Location : District Session Court
Quetta- Lawyers Protest and Bycott against Advocate Adeel Murder
کوئٹہ ، ایڈوکیٹ عدیل کے قتل کے خلاف وکلاء کا تیسرے روز بھی عدالتوں کا با ئیکاٹ،سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا
ایڈوکیٹ عدیل کے قتل کے خلاف بلو چستان میں اآج تیسرے روز بھی وکلا نے
عدالتوں کا با ئیکاٹ کیا۔ بائیکاٹ کے باعث سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا
کر نا پڑا ۔
گزشتہ روز ایڈوکیٹ عدیل کے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کو ئٹہ سمیت بلو چستان میں
اآج تیسرے روز بھی عدالتوں میں پیش نہیں ہو ئے، ماتحت عدالتو ں میں وکلا کی
بائیکاٹ کے باعث اندورن بلو چستان سے آنے والے سائلین کو شدید مشکلات کا
سامنا کر نا پڑا،ہڑتال کی کال بلو چستان بار ،ہائیکو رٹ بار ،اور کو ئٹہ
بار نے دی ہے ۔
وکلا کا کہنا تھا حکومت وکلا کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ،اس
قبل میں وکلا کو دہشت گر دی کا نشانہ بنایا گیا جس سے وہ کئی سینئر وکلا سے
محروم ہو ئے۔
وکلاء براداری نے مطالبہ کیا کہ دہشت گر دوں اور ان کے سہو لت کا روں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا ئے۔