Nov 18, 2017 07:49 pm
views : 746
Location : Pak Turk School
Peshawar- Pakistan & Turkish Cultural Festival
پشاور ، پاک ترک انٹرنیشنل اسکول میں کلچر ڈے کا انعقاد
پشاور میں پاک ترک کلچر ڈے کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں اور بچیوں نے
دلکش روایتی رقص پیش کئے ، یہی نہیں پاکستانی اور ترکی ثقافت کو اجاگر کرنے
لئے فیس پینٹنگ ، ہینڈ پینٹنگ سمیت ٹرکش کھانوں کے اسٹالز بھی سجائے گئے ۔
پشاور کے پاک ترک انٹرنیشنل اسکول میں سجا کلچر ڈے کا میلہ ،میلے میں بچوں
کی جانب سے پشتو، خٹک اور ترکی کے ثقافتی رقص پیش کئے گئے،یہی نہیں میلے
میں فیس پینٹنگ، ہینڈ پینٹنگ سمیت پاکستانی اور ٹرکش کھانوں کے ا سٹالز بھی
سجائے گئے۔خٹک ، پختون اور ترکی ڈریس تن زیب کر کے رقص کرنے والے بچوں کو
دیکھ کر شائقین خوب معزوز ہوتے رہے۔
کلچر ڈے میں شرکت کرنے والوں کا کہنا تھا کہ مسلمان ممالک ہونے کے باعث
ترکی اور پاکستان کے فاصلے کم کرنے کے لئے ہر سال کی طرح اس سال بھی یہ دن
پورے جوش و جزبے سے منایا جا رہا ہے۔
شائقین کا مزید کہنا تھا کہ اس قسم کی تقریبات سے تعلیمی اداروں میں نہ صرف
ملک کی ثقافت اجاگر ہو گی بلکہ بچوں میں بھی اپنی ثقافت کے حوالے سے اگاہی
پیدا ہو گی ۔
اس موقع پر ایڈمن پاک ترک اسکول محمد وکیل خان نے کہا
ایک بچی سوہ ایاز نے کہا
انیلا خان نے کہا