Nov 20, 2017 01:53 pm
views : 664
Location : Taekowando Association
Lahore- Mujtaba Shuja ur Rehman Attend Karate Final Competition
لاہور،صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں مجتبٰی شجاع الرحمان کی کراٹے کے مقابلوں کے فائنل مقابلے میں شرکت
صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان نےکراٹے کے مقابلوں کے فائنل مقابلے میں شرکت کی۔
ؤ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے کہا کہ نوجوان کھلاڑی
اپنی بہتر کارکردگی کے باعث کھیل کے ہر میدان میں کامیابیاں حاصل کر رہے
ہیں جبکہ مجھے یہ امید ہے کہ یہاں کے کھلاڑی پوری دنیا میں ملک کا نام روشن
کریں گے۔
کراٹے کا فائنل مقابلہ یونیفائٹ کلب نے اپنے نام کیا،فاتح یونیفائٹ کلب کو
ٹرافی د ی گئی 145رنر اپ ایکسل یونیفائٹ کلب اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے
والے لی بم کلب کو بھی ٹرافی سے نوازا گیا جبکہ صوبائی وزیر نے انفرادی طور
پر کھلاڑیوں میں میڈل تقسیم کئے ۔