Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 21, 2017 08:21 pm views : 625

Location : CM Secritariat

Lahore- CM Punjab Shahbaz Sharif chairs meeting regarding Schools
  • Urdu

لاہور ، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں 146146خادم پنجاب سکولز پروگرام145145 کے تحت سکولوں میں اضافی کمروں کی تعمیرکے منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاصوبے کے ہزاروں سکولوں میں 36ہزار اضافی کمروں کی تعمیر کے پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے۔اسکولوں میں اضافی کمروں کی تعمیر سے طلبا ء و طالبات کو بہترین تعلیمی سہولتیں ملیں گی۔اضافی کمروں کی تعمیر سے طلباء و طالبات کو بہترتعلیمی ماحول ملے گا۔قوم کے نونہالوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے ہرطرح کے وسائل حاضر ہیں۔
محمد شہبازشریف نے کہاپنجاب حکومت سکولوں میں اضافی کمروں کی تعمیر پر اربوں روپے وسائل خرچ کررہی ہے۔قوم کے مستقبل کو بہتر تعلیمی سہولتوں کیلئے وسائل کی فراہمی سود مند سرمایہ کاری ہے۔اسکولوں میں اضافی کمروں کی تعمیرمیں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔تعمیر شدہ کمروں کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے بعدیہ کمرے سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اورمتعلقہ ڈپٹی کمشنر کے سپرد کیے جائیں گے۔
محمد شہبازشریف نے مزید کہا اضافی کمروں کی تعمیر کا منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔منصوبے پر تیزرفتاری سے کام کیا جائے۔
صوبائی وزیر اسکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان،سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن،متعلقہ محکموں کے سیکرٹریزاورافسران کی ماڈل ٹاؤن سے ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔
چیف سیکرٹری اورایڈیشنل چیف سیکرٹری تعمیرات و مواصلات سول سیکرٹریٹ سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔

Recent News

Fire Breaks Out Again in Gul Plaza 1:07
Fire Breaks Out Again in Gul Plaza
Mar 23, 2026 03:30 pm
Air Canada Plane Crash 1:14
Air Canada Plane Crash
Mar 23, 2026 03:00 pm
Fiza Ali Finds True Love at 41, Announces Third Marriage 1:19
Fiza Ali Finds True Love at 41, Announces Third Marriage
Mar 23, 2026 02:00 pm
Imran Khan health 1:01
Imran Khan health
Mar 23, 2026 01:00 pm
High-Octane Fuel Prices Surge 1:10
High-Octane Fuel Prices Surge
Mar 23, 2026 12:00 pm
Pakistan Celebrates 86th Pakistan Day 1:22
Pakistan Celebrates 86th Pakistan Day
Mar 23, 2026 11:00 am
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved