Nov 25, 2017 06:02 pm
views : 626
Location : Different Areas
Karachi- Pakistan Rangers Sindh organizes Free Medical Camp
کراچی ، پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا ا ہتمام
پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے اندرون سندھ گوٹھ روجحان اور مٹھی بند
جاتھری کے علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ کا ا ہتمام کیا گیا۔ جس کا بنیادی
مقصد دو رافتادہ گاؤں کے مستحق افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنا تھا۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز کے ماہر ڈاکٹرزاور پیرا میڈیکل اسٹاف
نے مریضوں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے کا مفت طبی معائنہ کیااور
طبی سہولیات سمیت مفت ادویات فراہم کیں۔
اہلِ علاقہ کی جانب سے پاکستان رینجرز سندھ کی اس کاوش کو بے حد سراہا گیا۔یہ میڈیکل کیمپ دو روز تک جاری رہے گا۔