Nov 26, 2017 06:14 pm
views : 814
Location : chanda qila bypass
Gujranwala- TLP Sit in 2nd Day
گجرانوالہ، تحریک لبیک کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری شرکا کیلئے ناشتے کا اہتمام
گوجرانوالہ میں چنداقلعہ بائی پاس پر تحریک لبیک کے کارکنوں کا دھرنادوسرے
روز بھی جاری،مظاہرین کے لیے ناشتے کا اہتمام کیا گیا ،دھرنے کے باعث ٹریفک
بلاک ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامناہے۔
دھرنے کے باعث جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے اورگوجرانوالہ سے
لاہور ،شیخو پورہ جانے والی ٹریفک تاحال بند جس کے باعث دوسرے شہروں کو
جانے والے افراد کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔