کراچی،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے لارڈ ویرجی، چیئرمین آف تھامس گڈ اینڈ کمپنی پلانٹ این گروپ کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے لارڈ ویرجی، چیئرمین آف تھامس گڈ اینڈ
کمپنی پلانٹ این گروپ نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں سندھ میں سرمایہ کاری کے
متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں ندیم حسین، کوچ آف پلانٹ این گروپ، سابق فائونڈر اینڈ صدر ٹیلی
نار مائکرو فنانس بینک، شہریار رضا، انٹرنیشنل بزنس ہیڈ پلانیٹ این گروپ،
لارڈ رومی ویرجی، نلوشا ویرجی، جہاد ویرجی، نادرا لالجی و دیگر شریک
تھےجبکہ سندھ حکومت کی جانب سے چیئرمین منصوبابندی و ترقی محمد وسیم،
وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت، ڈائریکٹر ایس بی آئی عظیم
عقیلی، مسٹر محبوب ، مینیجنگ ڈائریکٹر سندھ انٹرپرائز ڈیولپمنٹ فنڈ شریک
تھے۔