Nov 30, 2017 03:07 pm
views : 603
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi- Pakistan Stock Exchange, 100 Index rises by 134 Points
کراچی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان،134 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو مارکیٹ
میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ، پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 134 پوائنٹس
کے اضافے کے ساتھ 39807 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ آج صبح سے ہی
مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔
صبح سے اب تک مجموعی طورپر 271 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جس
میں سے 146 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ ،111 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ
میں کمی جبکہ 14 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔