Dec 01, 2017 06:10 pm
views : 587
Location : Different Places
Islamabad- 12th Rabi ul Awal Procession
اسلام آباد،عید میلاد النبیﷺ کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں پر رواں دواں
اسلام آبادمیں 12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں پر رواں دواں
ہے،جلوس کے شرکا نے ہاتھوں میں سبز پرچم اٹھا رکھے ہیں جبکہ نعت خوانی کا
سلسلہ بھی جاری ہے،جلوس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے
ہیں،مرکزی میلاد کمیٹی کی جانب سے نکالے جانیوالے جلوس میں شہر بھر کی
مساجد سے چھوٹے جلوس شامل ہوں جو سخی محمود شاہ کے دربار پر اختام پذیر
ہوگا۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک شہری نے
کہا کہ شیخ عاشق حسین نے کہا کہ نبی پاک ﷺ کا شجن ولادت منانا ہم سب کے لئے
سعادت ہے جبکہ ہم تمام مسلمانوں کو ہی جشن منانا چاہیے۔