چمن،ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں بچہ جاں بحق
چمن کے علاقے محلہ ٹین سان میں ریمورٹ کنٹرول کے دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق
اور ایک زخمی ہوگیا ہے،زخمی ہونے والے بچے کو ہسپتال منتقل کیا کر دیا
گیاہے جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکہ ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا جس سے دو بچے زخمی
ہوئے ہیں جن میں سے ایک بعد میں دم توڑ گیا جبکہ دوسرا زیر ہسپتال میں زیر
علاج ہے ۔
پولیس اور لیویز نے علاقے کو گھیرا بندی کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔