Dec 03, 2017 06:16 pm
views : 555
Location : Bus Terminal
Peshwar- Bus Terminal Sewerage Problem, Passengers faces Problems
پشاور ، بس ٹرمنل کے سامنے ناقص نکاسی اب کی وجہ مسافروں کو مشکلات کاسامنا
پشاور بس ٹرمنل کے سامنے ناقص نکاسی اب کی وجہ مسافروں کوشدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے ۔
اس موقع پر پشاور ٹرانسپورٹ کے صدر حاجی احسان کا کہنا تھا کہ ائے روز اڈے
کے سامنے پانی کا جمع ہونا انتظامیہ کی نااہلی کا ثبوت ہے ۔
صدرپشاور ٹرانسپورٹ حاجی احسان کا کہنا تھا کہ اس دفعہ بارش نہ ہونے کے
باوجود اڈے میں پانی بھر گیا ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو بہت مشکلات کا
سامنا ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں اس مسلے کو جلد از جلد حل کر کے
ٹرانسپوٹرز اور مسافروں کو اس مشکل سے نکالا جائے ۔