Dec 04, 2017 10:17 pm
views : 727
Location : PMSA Head Quarter
Karachi- DG PMSA Rear Admiral Jameel Akhtar Press Briefing regarding Barracuda Exercises VIII
کراچی ،ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل جمیل اختر کی بارا کوڈا کے حوالے سے پر یس بر یفنگ
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے زیر اہتمام بارا کوڈآٹھ کا انعقاد
کیا جارہا ہے ۔ مشق کا مقصد سمندر میں تیل بہہ جانے کے عمل کو روکنا اور
تیل بہہ جانے کی صورت میں طریقے کاراختیار کرنا تھا۔
مذکورہ مشق دو مرحلوں پر مشتمل ہے۔ پہلے مرحلے کا انعقاد پاکستان میری ٹائم
سیکیورٹی ایجنسی کے ہیڈ کوارٹرز میں کیا گیا جس میں افتتاحی بریفنگ،
تبادلہ خیال اور عملی مشتق کی تیاریاں کی گئیں۔
دوسرے مرحلے کا انعقاد شمالی بحیرہ عرب کھلے سمند ر میں کیا جائے گا جس میں تیل بہہ جانے کے عمل سے نمٹنے کی عملی مشق کی جائے گی۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل
جمیل اخترنے بارا کوڈآٹھ کے حوالے سے پر یس بر یفنگ دیتے ہوئے کہا