Dec 04, 2017 09:15 pm
views : 899
Location : Different Areas
Quetta- Weather turns Cold in City
کوئٹہ ،شہراور گردونواح میں خون جما دینے والی سردی کا آغا ہو گیا
کو ئٹہ میں خون جما دینے والی سردی کا آغا ہو گیا۔سردی کی شدت بڑ ھی تو
درجہ حرارت بھی منفی 6سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔جگہ جگہ سڑکوں پر پڑا پانی
جمع گیا۔برف بھی ایسی ٹھو س کہ پاوں پھسل جا ئے مگریہ ٹو ٹتی نہیں۔ شہری
کہتے ہیں برف باری بھی ہو جائے تو مو سم مز ید خوشگوار ہو جائے گا۔
سردی کی شدت سے کانپنے شہری سر سے پیروں تک گرم ملبو سات ڈھکے ہوا ہیں۔
کوئی مو سم سے لطف اندوز ہو رہا ہے تو کسی کے لبوں پر گیس پریشر کی کمی کا
گلہ ہے۔
آسمان پر دور دور تک بادل کا نام و نشان نہیں۔محکمہ مو سمیات کے مطابق مو سم ایک ہفتے تک سرد مگر خشک رہے گا۔