Dec 07, 2017 04:23 pm
views : 501
Location : Shaheed Benazir Bhutto Women University
Peshawar- Shaheed Benazir Bhutto Women University organizes Women Festival
پشاور،شہید بے نظیر وومن یو نیو رسٹی میں دو روزہ رنگا رنگ فیسٹیو ل کا انعقاد
پشاور کی شہید بے نظیر وومن یو نیو رسٹی میں سجا دو روزہ رنگا رنگ فیسٹیو ل
جہا ں نو جو ا نو ں نے روا یتی موسیقی پر ریمپ واک کیا جبکہ رنگا رنگ
روایتی لبا س میں خو بصو ر ت پر یو ں نے ثقا فتی رقص پیش کر کے محفل کو چا ر
چا ند لگا د ئیے۔
فیسٹیو ل کی خا ص با ت یہ تھی کہ خواتین کے درمیا ن ما ڈلنگ کا د لچسپ مقا
بلہ ہوا۔ خو بصور ت اور دید ہ زیب لبا س سے خواتین نے ریمپ پر واک کی۔
وومن ٹیلنٹ میلے میں روایتی کھا نوں سمیت تقر یر ی مقا بلے بھی ہوئے۔
اس موقع پرفیسٹیول میں شریک طالبہ مریم خان نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے
سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایونٹ صرف لڑکیوں کے لئے کیا گیا ہے جبکہ
بچیاں بغیر کسی جھجک کے اس میں حصہ لے رہی ہیں
ایک اورطالبہ فاطمہ ریاض نے کہاکہ میں نے گانا گایا جسے تمام ججز نے پسند کیا۔