Dec 08, 2017 07:16 pm
views : 539
Location : Prime Minister House
Islamabad-Students of Balochistan Residential College Loralai met Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi
اسلام آباد، بلوچستان ریزیڈینشیل کالج لورالائی کے طلبا کی وزیر اعظم سے ملاقات
بلوچستان ریزیڈینشیل کالج لورالائی کے طلبا نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں وزیرِ
اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی جس کا مقصدوزیرِ اعظم کو حکومت کے اعلی
اداروں کی کارکردگی جاننا اور انہیں دفتری سرگرمیوں کے بارے میں وضاحت
کرنا تھا۔
وزیرِ اعظم نے طلبا کی تعلیم کی ترقی کیلئے معلومات حاصل کیں اورانکے سوالات کے جواب دیئے۔
ملاقات میں وزیرِ اعظم نے بیا ن دیا کہ حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے اور
وہاں کے لوگوں کی معاشی حالت کا معائنہ کررہی ہے اور ترقی کیلے کوشاں ہے۔
آخر میں طلبا نے دفترِ وزیرِ اعظم کا دورہ کرنے کا موقع دینے پر وزیرِ اعظم شاہد خاقان کا شکریہ ادا کیا۔