Dec 09, 2017 03:42 pm
views : 633
Location : Punjab Power Plant
Jhang- PM Shahid Khaqan Abbasi will attend Groundbreaking Ceremony of Punjab Power Plant
جھنگ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جھنگ میں ایل این جی پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج جھنگ میں ایل این جی پاور پلانٹ کا سنگ
بنیاد رکھیں گے۔پاور پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب
شہبازشریف بھی شرکت کریں گے۔
جھنگ پاور پلانٹ چین اور پنجاب حکومت کے اشتراک سے لگایا جارہا ہے، منصوبے
کی تکمیل سے 26 ماہ میں 1263 میگاواٹ بجلی سسٹم میں آئے گی، 14 ماہ میں
810 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوجائے گی۔
ایل این جی پاور پلانٹ تریموں بیراج کے قریب بنایا جارہا ہے، پاور پلانٹ پر اخراجات کا تخمینہ 80 کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔