Dec 09, 2017 03:52 pm
views : 770
Location : School of Infantry and Tactics
Quetta- COAS General Qamar Javed Bajwa visited School of Infantry and Tactics,
کوئٹہ، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا اسکول آف انفنٹری اینڈ ٹیکٹکس کادورہ
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اسکول آف انفنٹری اینڈ ٹیکٹکس کوئٹہ کادورہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل
قمرجاوید باجوہ کے اسکول آف انفنٹری اینڈ ٹیکٹکس کے دورے کے موقع پر ادارے
میں تربیت سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آمی چیف نے تربیت لینے والے افسران اور جوانوں سے ملاقات بھی کی۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ افسران اللہ پر بھروسہ کرکے پیشہ ورانہ تربیت حاصل کریں۔