Dec 09, 2017 05:51 pm
views : 571
Location : Prime Minister House
Islamabad- PM Shahid Khaqan Abbasi meets Prince Karim Agha Khan
اسلام آباد ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پرنس کریم آغا خان سے ملاقات
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پرنس کریم آغا خان نے ملاقات کی۔
ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پرنس کریم
آغا خان نے ملاقات وزیر اعظم ہاؤ س میں کی ۔ ملاقات میں وزیر مملکت طارق
فضل چودھری، وزیراعظم کے معاونین خصوصی مفتاح اسماعیل اور علی جہانگیر بھی
موجودتھے۔