Dec 09, 2017 08:15 pm
views : 478
Location : Civil Hospital
Quetta- Atleast Two Expired due to Gas Leakage in House
کوئٹہ ، کلی دیبہ میں ایک مکان میں گیس لیکیج کے باعث دوافراد جاں بحق
گیس لیکیج کے دو الگ الگ واقعات میں دم گھٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور 2 جھلس کر زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کےمطابق کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ میں ایک مکان میں گیس بھر
گئی جس کے نتیجے میں دم گھٹننے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعے کی اطلاع
ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر دونوں افراد کی لاشوں کو
اسپتال منتقل کیا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق مرنے والے دونوں افراد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ملازم تھے جن کی شناخت کلو اور محمد انور کے نام سے ہوئی۔