Dec 11, 2017 07:50 pm
views : 591
Location : Different Places
Chaman- Weather Cold in City
چمن ، شمالی بلوچستان کے اکثر علاقے خشک سردی کی لپٹ میں
چمن شہر سمیت شمالی بلوچستان کے اکثر علاقے خشک سردی کی لپٹ میں ہیں ،شہر
میں یخ بستہ ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے،جس سے سردی کی شدت میں اضافہ
ہونے کی وجہ سے شہر میں لوگوں کا رش بھی معمول سے کم ہے،جبکہ محکمہ موسمیات
نے اگلے ہفتے شمالی بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں برف باری میدانی علاقوں میں
بارشوں کا امکان ہے جبکہ سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔