Dec 11, 2017 08:28 pm
views : 596
Location : Different Places
Quetta- Cold Weather in City
کوئٹہ ، بلوچستان کے دیگر بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار
وادی کوئٹہ میں جاری شدید سرد کی لہر برقرار ہے جبکہ آسمان پر بال وقت
گزرنے کے ساتھ ساتھ گہرے ہوتے جا رہے ہیں جو کہ کسی بھی وقت بارش اور برف
باری کا سبب بن سکتے ہیں ۔
کوئٹہ کے شہری گیس پریشر نہ ہونے کے باعث سردی سے بچنے کے لیے متبادل طریقے اپنانے پر مجبور ہیں ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آیندہ ہفتے وادی کوئٹہ اور دیگر بالائی علاقوں میں
بارش کے ساتھ برف باری کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع
ہے۔