Dec 12, 2017 02:24 pm
views : 509
Location : District & Session Court
Bahawalpur- Mock Excercise
بہاولپوردہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ضلعی پولیس اور سیکیوریٹی اداروں کی عملی مشق
بہاولپورمیں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ضلعی پولیس اور سیکیوریٹی اداروں کی جانب سے عملی مشق کا انعقاد کیا گیا۔
مشق کا انعقاد ڈسٹرکٹ ایند سیشن کورٹ میں کیا گیا۔
ملک میں بڑھتے ہوئے سیکیوریٹی خطرات کے پیش نظر ایس ایچ او تھانہ کینٹ اور
سٹی سرکل کی نفری کے ہمراہ ایلیٹ فورس اور ڈولفن فورس کی مشترکہ مشق کی گئی
جس میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے عملی مشقوں کا مظاہرہ کیا گیا۔